1 نومبر 2026 - 07:17
ویڈیو | اللہ کا قرب حاصل کرنے کا کیا مفہوم ہے؟

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،قربۃً الی اللہ اور اللہ سے قربت کا مطلب یہ ہے کہ انسان ظاہری اور باطنی عبادات کے ذریعے اپنے اندر صفاتِ الٰہی کا عکس پیدا کرے۔ اسی لیے نماز اور دیگر عبادات محض ظاہری اعمال تک محدود نہیں رہنی چاہییں، بلکہ ان کے اثرات انسان کے اخلاق، کردار اور عملی زندگی میں بھی نمایاں ہونے چاہییں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha